Advertisement

آمد بھارت کی وزرا برطانوی لیے کے تعلقات معاشی بہتر

                        ۔گےکریں بات پر بڑھانے تعلقات معاشی وہ جہاں ہیں رہے کر دورہ کا دنوں دو کا بھارت سے پیر ہیگ ولیم خارجہ سیکریٹر...

آمد بھارت کی وزرا برطانوی لیے کے تعلقات معاشی بہتر
                       

۔گےکریں بات پر بڑھانے تعلقات معاشی وہ جہاں ہیں رہے کر دورہ کا دنوں دو کا بھارت سے پیر ہیگ ولیم خارجہ سیکریٹری اور اوسبورن جارج خزانہ وزیرِ کے برطانیہ

وہ بھارت کے دفاع اور بنیادی ڈھانچوں کے فروغ میں برطانوی کمپنیوں کے لیے سرمایہ کاری کے امکانات تلاش کرنے کے لیے بھارت آئے ہیں۔

اس کے علاوہ وہ بھارتی تاجروں کو برطانیہ میں سرمایہ کاری کرنے کی طرف راغب کریں گے۔

 آمد کے پیش نظر ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ یہ دورہ ایشیا کی تیسری بڑی معیشت یعنی بھارت میں نئی حکومت کی

نئی حکومت کے سربراہ مودی کے بارے میں وسیع پیمانے پر یہ خیال ظاہر کیا جاتا ہے کہ وہ معیشت کی ترقی کی رفتار تیز کرنے کے لیے نئی

اعلان کریں گے۔ معاشی اصلاحات کا

برطانوی وزارت خارجہ سے مسٹر اوسبورن کی تقاریر کے جو پیشگی متن جاری کیے گئے ہیں ان کے مطابق اوسبورن کا کہنا ہے: ’میرے خیال میں

کی نئی معاشی پالیسی کو کامیاب بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔ برطانیہ کے ساتھ بھارت کا مضبوط تر رشتہ بھارتی حکومت

 وزیر اعظم مودی بھارتی معیشت کے لیے زیادہ سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں اور ميں چاہتا ہوں کہ برطانوی کمپنی یہ سرمایہ فراہم کرے اور’

‘برطانوی حکومت اس کی حمایت کرے۔

ہیں کہ بھارت کی دواساز کمپنی سپلا برطانیہ میں دس کروڑ پاؤنڈ کی سرمایہ کاری کرنے جا رہی ہے۔ اس دورے میں مسٹر اوسبورن یہ اعلان بھی کرنے والے

بھارتی معیشت کچھ عرصے سے مہنگائی، دفتر شاہی اور بدعنوانی کے مسائل کے نتیجے میں مشکلات کا شکار رہی ہے اور اسی وجہ سے بیرونی سر

مایہ کار بھارت میں سرمایہ کاری کا حوصلہ نہیں دکھا پا رہے ہیں۔

 حالیہ انتخابات میں مسٹر مودی کی قیادت والی جماعت بی جے پی کی یک طرفہ کامیابی سے بھارتی معیشت کے احیا کی امیدیں جاگ گئی ہیں۔

                                              بیرونی اور مقامی دونوں طرح کے سرمایہ کاروں کو یہ امید ہے کہ مسٹر مودی کی اصلاحات سے اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گی

 معاشی ترقی کی رفتار تیز ہو جائے گی۔


اسی وجہ سے بہت سے ممالک بھارت کے ساتھ اپنے رشتوں کو مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں۔


برطانیہ کے دو سینيئر وزیروں کے دورے کے بعد بھارت میں بیرونی ممالک سے اہم شخصیتوں کے دوروں کا ایک سلسلہ نظر آتا ہے جن میں فران

سیسی وزیر خارجہ لوراں فبیوس، روسی نائب وزیر اعظم دمتری روگوزن اور چینی وزیر خارجہ وانگ لی کے دورے شامل ہیں۔

Post a Comment

Follow Us

Advertisement

Hot in week

Recent

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Comments

Google+ Followers

item